مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، نائیجریا کے دوسرے بڑے شہر کانو میں شہید ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی اور ان کے ساتھی شہداء کی بلندی درجات کے لئے مجلس ترحیم ہوئی جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
مجلس کے بعد شرکاء نے نوحہ خوانی اور سینہ زنی کی۔
اس سے پہلے نائیجریا کے صدر نے اپنے پیغام میں ایرانی صدر شہید آیت اللہ رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیتی پیغام میں کہا تھا کہ حادثے کی خبر سے نہایت دکھ ہوا۔
انہوں نے ایرانی حکومت اور شہداء کے لواحقین کو تعزیت پیش کی تھی۔
آپ کا تبصرہ